نیویارک(سچ نیوز) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی پوتی ایشلے واکر بش رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ میل آن لائن کے مطابق 29سالہ ایشلے واکر نے امریکی شہر آسٹن میں اپنے منگیتر جولیان لی فیور کے ساتھ زندگی بھر ساتھ نبھانے کا عہد کیا۔ ان کی شادی کی تقریب ان اہتمام ایشلے کی بڑی بہن لورین بش نے کیاتھا۔رپورٹ کے مطابق ایشلے اور جولیان کی منگنی 2017ءمیں ہوئی تھی اور ان کی منگنی کا اعلان بھی ایشلے کی بہن لورین نے ہی کیا تھا۔ شادی کی ویڈیوز اور تصاویر بھی لورین نے ہی سب سے پہلے آن لائن پوسٹ کیں، جو آن کی آن میں بہت وائرل ہو گئیں۔شادی کی تقریب میں بش فیملی کے بیشتر افراد سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ ایشلے اور لورین سابق صدر جارج بش کے بیٹے نیل بش کی صاحبزادیاں ہیں۔
جارج بش کی پوتی نے شادی کرلی
جارج بش کی پوتی نے شادی کرلی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023