جرائم کا خاتمہ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔طیب جان

جرائم اور منشیات کا خاتمہ عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہیں۔ڈی ایس پی پبی نوشہرہ

نوشہرہ( اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی پبی نوشہرہ طیب جان نے کہا کہ جرائم اور منشیات کا خاتمہ پولیس کا اولین مقصد اور مشن ہے اور پولیس کی اہم ترجیحات میں بھی شامل ہے جرائم اور دیگر واردت کیخلاف پبی پولیس کی کاروائی جاری ہے اور جاری رہے گی عوام کے تحفظ کیلئے پبی پولیس کوشاں ہے اور کوشاں رہینگےپولیس کا مقصد و مشن جرائم کا خاتمہ ہے عوام کو چاہئے کہ جرائم اور دیگر واردت کی نشاندہی میں پولیس فورسز کا ساتھ دیں تا کہ جرائم، منشیات اور دیگر واردات میں ملوث افراد کیخلاف پولیس کی قانونی کارروائی ہو سکے ڈی ایس پی پبی نوشہرہ طیب جان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ منشیات کی خدید فروحت اور دیگر واردت میں ملوث افراد کسی رعایت کے حقدار نہیں ڈی ایس پی پبی نوشہرہ طیب جان نے مذید کہا کہ شرپسند عناصر کی نشاندہی، اور جرائم و منشیات کا خاتمہ عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہے عوام کے تعاون کے بغیر جرائم کا خاتمہ نا ممکن ہے۔

Exit mobile version