روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اعلان کیا ہے کہ کہ وہ ملک کی ایٹمی طاقت کو مزید مضبوط و مستحکم بنائیں گے
ماسکو(سچ نیوز)میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر پوٹن نے روس کے نئے ایٹمی پروگرام اور فوج کو جدید قسم کے میزائل اور طیارے دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دفاعی منصوبوں پر عمل کئے جانے کے نتیجے میں روس کی سٹریٹیجک جوہری طاقت میں جدید ترین ہتھیاروں کا تناسب 82فیصد تک پہنچ گیا ہے ۔