8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سانحہ نیوزی لینڈ، حملہ آور سے آمنا سامنا کرنیوالے پاکستانی باپ بیٹے پر کیا گزری؟ کہانی سنادی

سانحہ نیوزی لینڈ، حملہ آور سے آمنا سامنا کرنیوالے پاکستانی باپ بیٹے پر کیا گزری؟ کہانی سنادی

سانحہ نیوزی لینڈ، حملہ آور سے آمنا سامنا کرنیوالے پاکستانی باپ بیٹے پر کیا گزری؟ کہانی سنادی

24/03/2019
0 0
0
شئیرز
32
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کرائسٹ چرچ( سچ نیوز)ایک ہفتہ سے زائد عرصہ قبل نیوزی لینڈ کی مساجد میں حملے کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت کئی افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ، ان زخمیوں میں ایک پاکستانی 66سالہ  محمد امین ناصر بھی شامل ہے جس کی صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے ۔ بی بی سی اردوکے حوالے سے روزنامہ نوائے وقت نے لکھا کہ  35 سالہ بیٹے محمد یاسر کے ہمراہ دونوں باپ بیٹے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے جا رہے تھے،مسجد النور سے 200میٹر کے فاصلے پر تھے کہ اچانک مسجد کی پارکنگ سے ایک کار تیزی سے ان کے قریب رکی، کھڑکی کا شیشہ نیچے ہوا اور اس میں سے اندھا دھند فائرنگ شروع ہو گئی۔ محمد یاسر نے بتایا کہ فائرنگ سے ہم دونوں  بوکھلا گئے اور بچنے کے لئے بھاگے، گولیاں میرے آگے پیچھے سے گزر رہی تھیں، کلمہ پڑھ لیا تھا کہ لگتا نہیں تھا  کہ اس اندھا دھند فائرنگ سے بچ سکیں گے۔محمد یاسر نے بتایا ہم چند قدم ہی چلے ہوں گے کہ مجھے واضح طور پر والد صاحب کے گرنے اور کراہنے کی آواز آئی، پیچھے مڑ کر دیکھا تو والد صاحب گرے ہوئے تھے اور ان کے جسم سے خون بہہ رہا تھاجس کے بعد انہیں ہسپتال پہنچایا، شاید سر پر ٹوپی اور شلوار قمیض کی وجہ سے حملہ آور نے نشانہ بنایا۔ ان کے مطابق چند ہی منٹ بعد پولیس اور امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In