اسلام آباد(سچ نیوز)شہبازشریف کی پمزآمد،نوازشریف کی صحت کے بارے دریافت کیاگیا ہے،ملاقات 15منٹ جاری رہی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق شہبازشریف نو از شریف کی عیادت کے لیے پمزپہنچے ہیں ،شہبازشریف نے نوازشریف سے ملاقات کی ہے، شہبازشریف کارڈیک سنٹرکے عقبی دروازےسے داخل ہوئے ہیں، نوازشریف اور شہبازشریف میں ملاقات 15منٹ جاری رہی ہے، شہبازشریف نے نوازشریف کی صحت کے بارے دریافت کیا ہے۔