کراچی (سچ نیوز )معروف صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان حلف اٹھانے سے پہلے پی ٹی آئی والوں کو خوش اخلاقی کے شعار سکھائیں ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان جو خود 25 جولائی کے بعد بظاہر اک نرم گیر ٹھنڈ مزاج شخصیت بن گئے، وزیراعظم کا حلف اٹھانے سے پہلے پی ٹی آئی والوں کو پابند کریں کہ وہ خوش اخلاقی کے شعار اپنائیں،دھونس دھمکی گھونسے تھپڑ وغیرہ سے اجتناب کریں۔عمران شاہ ہو یا عمران اسماعیل اپنے عمران خان کی عزت کا خیال کریں۔
”عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھانے سے پہلے ۔۔۔“معروف صحافی کامران خان نے ایسا مشورہ دے دیا کہ آپ بھی ان کی حما یت کریں گے
”عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھانے سے پہلے ۔۔۔“معروف صحافی کامران خان نے ایسا مشورہ دے دیا کہ آپ بھی ان کی حما یت کریں گے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023