لودھراں:ڈی پی او سید کرار حسین کا ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لئے ہونے والے تحریری وعملی ڈرائیونگ ٹیسٹ کے موقع پراچانک دورہ۔
لودھراں:ڈی پی او سید کرار حسین نے لائسنس کے حصول کے لئے تمام مراحل کی مانیٹرنگ کی لودھراں ڈی پی او سید کرار حسین نے ڈرائیونگ لائسنس کے امید واروں کے مسائل بھی سنے اور حل کرنے کے احکامات بھی جاری کیے لودھراں:ٹیسٹ کے موقع پر انسپکٹر محمد نثار،ایم وی محمد ذیشان اور انچارج لائسنس برانچ محمد اشفاق بھی موجود تھے ڈرائیونگ ٹیسٹ کے عمل کو انتہائی شفاف بنایاجائے گا ،کرپشن کوہرگزبرداشت نہیں کیاجائے گا تمام قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھ کر ڈرائیونگ لائینس کا اجراء ممکن بنایا جائے گا تمام قانونی کارروائیوں اور معیار پر پورا اترانے والے امیدوار کو ہی ڈرائیونگ لائنس جاری کیے جائیں گے ڈرائیونگ کوئی آسان کام نہیں کیونکہ ڈرائیوراپنے علاوہ ساتھ سفر کرنے والی بہت سےزندگیوں کا ضامن ہوتا ہے ۔رپورٹ کیمرا مین ٹیم کےہمراہ ملک محمدارشد سٹی رپورٹر روزنامہ سچ نیوز لودھراں






