*Date 14-09-2020*
*ایسٹ پولیس کی لفٹر ملزمان کے خلاف بڑی کارواٸی*
🚔 *مبینہ ٹاؤن پولیس نے موٹر ساٸیکل لفٹنگ چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا*
ملزمان عادی جراٸم پیشہ مجرم ہے بار بار جرم کرنے کا عادی ہے
گرفتار ملزمان میں نوید ,محمد یونس اور محمد علی شامل ہیں
ملزمان کے قبضے سے چار چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی
ملزمان سے برآمد شدہ موٹر ساٸیکل نمبری KML-8938, KMR -0445 اور KKD- 1340 چوری شدہ تھانہ مبینہ ٹاٶن , KFL-9974 چوری شدہ تھانہ زمان ٹاٶن برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی ہے
آٸندہ تفتیش کے لیۓ AVLC کے حوالے کردیا گیا
🚔 *برگیڈ پولیس نے بھی موٹر ساٸیکل لفٹنگ چوری میں ملوث گینگ کو گرفتار کیا*
ملزمان عادی جراٸم پیشہ مجرم ہیں بار بار جرم کرنے کا عادی ہےیں
گرفتار ملزمان میں – عبد اللہ,چنو,منظور,دانیال ارشد اور فصیل شامل ہیں
ملزمان کے قبضے سے چار چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور ایک چیچس برآمد ہوئی
ملزمان سے برآمد شدہ موٹر ساٸیکل نمبری KEO-5571 چوری شدہ تھانہ یوسف پلازہ, KKY-1036 اور KDY-7174 چوری شدہ تھانہ برگیڈ , KJZ-7243 چوری شدہ تھانہ جمشید کواٹر ,KMF-5887 SP-13166 چیچس برآمد چوری شدہ تھانہ ٹیپو سلطان برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی ہے
آٸندہ تفتیش کے لیۓ AVLC کے حوالے کردیا گیا
*ترجمان ضلع ایسٹ پولیس*