کراچی(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل ورکر محترمہ رخسانہ ندیم گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے لیے کراچی میں نمائندہ مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلوبل ٹائمز یورپ اخبار نے محترمہ رخسانہ ندیم کو کراچی میں نمائندہ مقرر کر دیا گیا موصرف خاتون ایک سماجی کارکن ہے اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارے اور گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندگان نے انکو کراچی میں نمائندہ مقرر کرنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔