چنگڑانوالہ/لالیاں
ملک فخر ریحان ممبر اظہر حسین بھٹی چاچا محمد امیر مراد خان کی کاوش رنگ لے آئی چنگڑانوالہ میں دو فریقین میں زمینی تنازعہ ختم کروا کر صلح کروا دی۔صلح کروانے پرعوامی وسماجی حلقوں نے ان شخصیات کوخراج تحسین پیش کیاہے۔یادرہےکہ علاقےمیں لڑائی جھگڑے روزمرہ کامعمول بن چکےتھے۔جن کےخاتمے پرعوام نےسکھ کاسانس لیا ہے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ