امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل فضل حسین کالرو کے اعزاز میں حاجی عثمان لالیاں کی جانب سے عشائیہ
چوہدری ضمیر الحسن کُلہ ایڈووکیٹ ، چوہدری انوار الحسن کُلہ ، چوہدری زین کُلہ کی طرف سے عشائیہ دیا گیا’ عشائیہ میں چنیوٹ اور لالیاِں بار کے وکلاء کی بڑی تعداد شریک
ایم این اے غلام محمد لالی اور سابق ایم پی اے مہر امتیاز لالی کی خصوصی آمد
امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل فضل حسین کالرو کی آمد پر وکلاء نے پھول نچھاور کئے
استقبالی گھڑ ڈانس کا انعقاد ,جس سے وکلاء کمیونٹی خوب محظوظ ہوئی۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ