لالیاں ۔
نواحی قصبہ احمدنگرمیں جماعت اہلسنت انجمن طلباءاسلام اوردیگرسنی تنظیمات نےمیلادریلی نکالی ۔ریلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکےبنانے کی پرزورمذمت کی ۔فرانس مردہ بادکے نعرےبھی لگائے۔ریلی میں خصوصی طورپرچوھدری کاشف جٹ پریس سیکرٹری pti چوھدری مصری خان الپہ نےشرکت کی ۔شرکاء جلوس نے لبیک یارسول اللہ سیدی مرشدی یانبی یانبی گستاخ رسول کی ایک سزا سرتن سےجداسرتن سےجدا کے نعرےبھی لگائےگئے۔بعدازاں میلادریلی لاری اڈہ احمدنگرپراختتام پزیرھوگیا۔کاشف جٹ نے اپنے خطاب میں سرکاردوعالم کی گستاخی کودنیاکی سب سےبڑی غلطی قراردیتےہوئے عمران خان کے اقدامات کوسراہا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی ۔لالیاں چنیوٹ