المصطفی ویلفئیر سوسائٹی کے ٹرسٹی الحاج لیاقت علی تنویر کی قیادت میں المصطفی ویلفئیر سوسائٹی چنیوٹ کے صدر محمود سکندر سلطانی
فیصل آباد کے صدر ڈاکٹر خالد حسین شہزاد اور محمد عمران مصطفائی نے المصطفی سینٹر ملیر کراچی کا دورہ
ملیر پہنچنے پر محمد اویس آفاقی کا پرتپاک استقبال اور سینٹر کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کروایا وفد نے ملیر سنٹر کی خدمات کو سراہا۔یادرہےکہ خدمت انسانیت کی عالمگیر فلاحی تنظیم المصطفی ویلفیئرٹرسٹ دنیابھر میں دکھی انسانیت کے درد بانٹ رہی ہے۔مخیرحضرات سےتعاون کی درخواست کیجاتی ہے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چمیوٹ لالیاں