چنیوٹ۔شہباز احمد لوہار کو پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چنیوٹ کاسیکرٹری انفارمیشن مقررر کر دیا گیا پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر رانا ثنا اللہ خاں کی ہدایت پر پنجاب بھر کی انفارمیشن سیکرٹریزکی باڈیز مکمل ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب بھر کے سیکرٹریزانفارمیشن کے با قاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیئے گئے دریں اثناء میڈم اعظمی بخآری پارٹی کی نائب صدر مریم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خاں کا تمام عہدیداران کارکنوں نے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جن کی بھرپور سپورٹ اور اعتماد سے ضلعی سیکرٹریز انفارمیشن مقررر کیے گے ہیں جس پر شہباز احمد لوہارا نے کہا کہ پارٹی کی گراس روٹ لیول پر زیادہ مضبوطی اور منظم کرنے کیلئے وہ پہلے سے زیادہ محنت اور جدوجہد کریں گے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ