8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چنیوٹ جھنگ روڈ پر واقع مقامی زم زم کیش اینڈ کیری پر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد

چنیوٹ جھنگ روڈ پر واقع مقامی زم زم کیش اینڈ کیری پر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد

چنیوٹ جھنگ روڈ پر واقع مقامی زم زم کیش اینڈ کیری پر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد

31/10/2020
0 0
0
شئیرز
36
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

چنیوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)
چنیوٹ جھنگ روڈ پر واقع مقامی زم زم کیش اینڈ کیری پر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی شہر کی اہم شخصیات کی شرکت ملکی سلامتی کے لیے دعا کروائی گئی تفصیلات کے مطابق چنیوٹ جھنگ روڈ پر واقع زم زم کیش اینڈ کیری پر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی سیاسی سماجی وکلا صحافیوں تاجروں کے علاؤہ اہم شخصیات نے شرکت کی چیف ایگزیکٹو زم زم کیش اینڈ کیری ملک محمد طاہر ،چوہدری عدیل سرور ،غلام مرتضیٰ ہیرو ،بابر منیر ،سیکرٹری اطلاعات ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ عامر صدیقی رانا فیصل بشیر ایڈوکیٹ سمیت دیگر مہمانوں کے ہمراہ کیک کاٹا اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت جشن عید میلادالنبی ہمیں اتفاق و اتحاد بھائی چارے کے ساتھ ساتھ حسن اخلاق کا درس دیتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر اپنی زندگیاں بسر کریں انہوں نے کہا کہ معاشرتی نظام میں فساد کی نحوست کی ایک وجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات سے دوری ہے۔غربا یتیموں مسکینوں بیواؤں بے سہارا بے آسرا افراد کی مدد کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In