بیجنگ (سچ نیوز)چینی ماڈل کی غباروں سے بنے ملبوسات میں واک کیا،یوں تو کئی فیشن شوز آپ نے دیکھے ہوں گے، تاہم چین کے شاپنگ مال میں سینکڑوں غباروں کی مدد سے ایسے دلکش ملبوسات تیار کئے گئے ہیں جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکزبن گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خوبصورت رنگوں اور انوکھے ڈیزائن کے ان بیلون ملبوسات کی ماڈلز نے ریمپ پر نمائش بھی کی جنہیں دیکھنے کے لئے لاتعدادلوگ شریک ہوئے۔فیشن شو میں آنے والے لوگ ماہر چینی ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کو دیکھ کر داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔ رپورٹ کے مطابق غباروں کی مدد سے تیار کئے گئے ماڈل کے ملبوسات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔
چینی ماڈل کی غباروں سے بنے ملبوسات میں’’ کیٹ واک‘‘
چینی ماڈل کی غباروں سے بنے ملبوسات میں’’ کیٹ واک‘‘
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023