واشنگٹن (سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی مصنوعات پر اتنا ہی ٹیکس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا جتنا امریکی مصنوعات پر بھارت میں وصول کیا جاتا ہے۔کنزر ویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت میں ہماری مصنوعات کے ٹیرف بہت زیادہ ہیں۔ جب ہم انڈیا میں ایک موٹر سائیکل بھیجتے ہیں تو وہ اس پر 100 فیصد ٹیرف وصول کرتے ہیں لیکن جب انڈیا امریکہ میں موٹرسائیکل بھیجتا ہے تو ہم اس پر کچھ بھی چارج نہیں کرتے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ بھارتی مصنوعات پر برابری کی سطح پر ٹیکس عائد کرنا چاہتے ہیں، یعنی جس امریکی چیز پر بھارت جتنا ٹیکس وصول کرتا ہے اگر اسی کے مقابلے کی بھارتی چیز امریکہ جائے گی تو اس پر بھی اتنا ہی ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ اگر یہ ممکن نہ بھی ہوسکا تو سب سے کم ترین یہ ہے کہ وہ بھارتی مصنوعات پر کچھ نہ کچھ ٹیکس ضرور لگائیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک جملے نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک جملے نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023