نئی دہلی (سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے نئی نویلی ’رینج روور ووگ ایل ڈبلیو بی ایس ای‘ گاڑی خرید لی ہے جس کی قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے یہ گاڑی 2 کروڑ 33 لاکھ بھارتی روپے میں خریدی ہے جس کی تصویر کترینہ کیف نے تو کہیں اپ لوڈ نہیں کی البتہ ایک پاپارازی فوٹوگرافر ”یوگین شاہ“ نے ان کی پرانی گاڑی کے ساتھ نئی گاڑی کی تصویر بھی شیئر کی جس کا نمبر بھی پرانی گاڑی والا ہی ہے۔رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف یہ گاڑی خریدنے والی پہلی اداکارہ نہیں ہیں بلکہ شاہ رخ خان، سلمان خان، عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا سمیت کئی دیگر اداکار بھی اس گاڑی کے مالک ہیں جبکہ بوبی دیول نے بھی گزشتہ سال ’رینج روور سپورٹس‘ کار خریدی تھی۔
کترینہ کیف نے یہ نئی کار خرید لی مگر کتنے کروڑ کی؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
کترینہ کیف نے یہ نئی کار خرید لی مگر کتنے کروڑ کی؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023