کرائسٹ چرچ ( سچ نیوز )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگرد نے النور اور لین ووڈ مسجد میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔اس ہنگامی صورتحال میں دہشتگرد النور مسجد سے جب پانچ کلومیٹر دو رواقع لین ووڈ مسجد پہنچا تو عبدالعزیز نامی شہری نے بہادری کی بڑی مثال قائم کرتے ہوئے اس دہشتگرد کا حوصلے اور سمجھداری سے مقابلہ کیا جس کے باعث کئی جانیں بچ گئیں ۔عبدالعزیز کی بہادری کا اس وقت بین الاقوامی میڈیا بھی معترف ہے اور اسے ہیرو قرار دیا جارہاہے جس کے باعث درجنوں افراد کی زندگیاں بچ گئیں ۔عبدالعزیزکا تعلق دراصل افغانستان کے دارلحکومت کابل سے ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ میں بطور رفیوجی کے اس وقت ملک چھوڑا جب وہ بالکل بچہ تھا ، میں نے 25 سال آسٹریلیا میں گزارے جس کے بعد میں چند سال قبل نیوزی لینڈ آ گیا ۔عبدالعزیز کا کہناتھا کہ میں بہت سے ملکوں میں گھوم چکا ہوں اور نیوزی لینڈ سب سے زیادہ خوبصورت ملکوں میں سے ہے اور یہ بہت ہی پرامن جگہ ہے ۔
کرائسٹ چرچ حملے میں درجنوں افراد کی جان بچانے والے ہیرو عبدالعزیز کا تعلق افغانستان سے ہے لیکن وہ نیوزی لینڈ میں کس طرح پہنچا ؟ خود ہی بتا دیا
کرائسٹ چرچ حملے میں درجنوں افراد کی جان بچانے والے ہیرو عبدالعزیز کا تعلق افغانستان سے ہے لیکن وہ نیوزی لینڈ میں کس طرح پہنچا ؟ خود ہی بتا دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023