کراچی سے خبر شامل کرتے چلیں نارتھ کراچی سیکٹر فائیو اے ون میں حضرت پیر سید شاہ شرف الدین شاہ قادری صاحب کے بیٹے گدی نشین سید ضیاء الدین اشرف قادری صاحب اور ان کے پوتے سید حفیظ الدین کا رضائی اللہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کے ایصال ثواب کے سلسلہ میں سید عظیم شاہ صاحب نے قرآن خانی کا احتمام کیا گیا اور قرآن خانی کے بعد دعا لنگر و دعا ء مغفرت بھی کی گئی رپورٹ منیب قادری سچ نیوز کراچی