کراچی سے خبر شامل کرتے چلیں نارتھ کراچی سیکٹر فائیو اے ون میں حضرت پیر سید شاہ شرف الدین شاہ قادری صاحب کے بیٹے گدی نشین سید ضیاء الدین اشرف قادری صاحب اور ان کے پوتے سید حفیظ الدین کا رضائی اللہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کے ایصال ثواب کے سلسلہ میں سید عظیم شاہ صاحب نے قرآن خانی کا احتمام کیا گیا اور قرآن خانی کے بعد دعا لنگر و دعا ء مغفرت بھی کی گئی رپورٹ منیب قادری سچ نیوز کراچی
کراچی سے خبر شامل کرتے چلیں نارتھ کراچی سیکٹر فائیو اے ون میں حضرت پیر سید شاہ شرف الدین شاہ قادری صاحب کے بیٹے
کراچی سے خبر شامل کرتے چلیں نارتھ کراچی سیکٹر فائیو اے ون میں حضرت پیر سید شاہ شرف الدین شاہ قادری صاحب کے بیٹے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023