*تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کی بہترین کاروائی خواتین سے پرس چھیننے والے گرفتار*
کراچی شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کے تناظر میں خواجہ اجمیر نگری پولیس کا اسٹریٹ کریمنل کے خلاف سخت ایکشن تفصیلات کے مطابق گذشتہ ایک ہفتہ قبل سیکٹر 5A-4 کے رہائشی کو سٹریٹ کریمنلز نے گھر کے باہر سے خواتین کو نقد پیسوں و دیگر سامان سے محروم کیا شہری نے فوراًن تھانہ خواجہ اجمیر نگری جا کر *ایس ایچ او سید سلیمان شاہ* کو صورتحال سے آگاہ کیا شہری کی فریاد سنتے ہی *ایس ایچ او سید سلیمان اور ڈی ایس پی خواجہ اجمیر نگری عبدالخالق خان زئی* نے وقوعہ پر جا کر سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی *ڈی ایس پی اور ایس ایچ او ہمراہ پولیس پارٹی* کی دن رات محنت سے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ملزمان پہلے بھی تھانہ بلال کالونی سے بند ہوچکے ہیں گرفتار ملزمان خواتین کے اکیلے پن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے واردات کرتے اور خواتین کو زردکوب کرتے تھے