8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’کورونا وائرس انسان نے بنایا، میں اس کا ثبوت پیش کروں گی‘ چین سے فرار ہونے والی خاتون سائنسدان کا دعویٰ

’کورونا وائرس انسان نے بنایا، میں اس کا ثبوت پیش کروں گی‘ چین سے فرار ہونے والی خاتون سائنسدان کا دعویٰ

’کورونا وائرس انسان نے بنایا، میں اس کا ثبوت پیش کروں گی‘ چین سے فرار ہونے والی خاتون سائنسدان کا دعویٰ

13/09/2020
0 0
0
شئیرز
17
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک( سچ نیوز ) چین کے شہر ووہان میں جب کورونا وائرس پھیلا تو جن چند ماہرین نے اس کے متعلق ابتدائی طور پر دنیا کو خبردار کیا تھا ان میں ہانگ کانگ کی معروف ویرالوجسٹ ڈاکٹر لی مینگ ین بھی شامل تھیں، جو بعد میں چینی حکام کے ہاتھوں گرفتاری کے خوف سے فرار ہو کر امریکہ چلی گئی تھیں۔ امریکہ پہنچنے کے بعد انہوں نے مبینہ دعویٰ کیا تھا کہ چینی حکومت جان بوجھ کر کورونا وائرس کے متعلق حقائق دنیا سے چھپا رہی ہے۔ اب ڈاکٹر لی مینگ ین نے اس حوالے سے ایک اور تہلکہ خیز اعلان کر دیا ہے۔میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر لی مینگ ین کا کہنا ہے کہ چینی حکومت کی طرف سے دنیا کو جو بتایا گیا کہ کورونا وائرس ووہان کی گوشت کی مارکیٹ سے پھیلا، یہ محض ایک دھوکا ہے۔ درحقیقت یہ وائرس انسان کا بنایا ہوا ہے اور لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر لی مینگ ین نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ایسے ثبوت سامنے لانے جا رہی ہیں جن سے ثابت ہو جائے گا کہ کورونا وائرس لیبارٹری میں بنایا گیا۔ ڈاکٹر لی کا دعویٰ ہے کہ وہ جو ثبوت سامنے لانے جا رہی ہیں ان کو سائنسدان ہی نہیں بلکہ عام لوگ بھی پرکھ سکیں گے اور حقیقت معلوم کر سکیں گے۔ ڈاکٹر لی کا کہنا ہے کہ کورونا وائر س کی یہ قسم جو ایک وباءکی صورت میں دنیا میں پھیلی ہوئی ہے، یہ چمگادڑوں سے نہیں آئی بلکہ لیبارٹری میں تیار کی گئی ہے لیکن اس کے برعکس مغربی ممالک کے سائنسدانوں کی کئی ٹیمیں بھی اپنی تحقیقات میں بتا چکی ہیں کہ یہ وائرس لیبارٹری میں نہیں بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر لی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ میں تحقیق کار کے طور پر کام کرتی تھیں۔ فرار ہو کر امریکہ جانے کے بعد انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ چینی حکومت نے حکومتی ڈیٹا بیس میں محفوظ ڈاکٹر لی کا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر لی امریکہ میں کسی خفیہ مقام پر قیام پذیر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کورونا وائرس کے متعلق حقیقت دنیا کو بتائی جس کی وجہ سے ہانگ کانگ میں چینی حکام کے ہاتھوں ان کی زندگی کو خطرہ لاحق تھا اور وہ فرار ہو کر امریکہ جانے پر مجبور ہو گئیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In