8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, فروری 16, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
28 سالہ خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام،عدالت نے مشہور ایرانی سیاست دان کو 99 کوڑوں کی سزا سنا دی

28 سالہ خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام،عدالت نے مشہور ایرانی سیاست دان کو 99 کوڑوں کی سزا سنا دی

28 سالہ خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام،عدالت نے مشہور ایرانی سیاست دان کو 99 کوڑوں کی سزا سنا دی

16/03/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(سچ نیوز)ایران کی فوجداری عدالت نے  28 سالہ خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام ثابت ہونے پر  مشہور رکن پارلیمنٹ اور سماجی امور سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ سلمان خدادادی کو 99 کوڑوں کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔معروف عرب  خبر رساں ادارے ’’العربیہ ‘‘ کے مطابق تہران کی ایک فوجی عدالت نے  سلمان خدادادی کو 28 سالہ خاتونزہرا نوید پور کے ساتھ ناجائز تعلقات کے الزام میں 99 کوڑوں کی سزا سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ انہیں 2 سال کے لئے ملازمت سے علیحدہ کرتے ہوئے کسی دور دراز علاقے میں بھیج دیا جائے  ۔ زہرا نوید پور رواں سال 6 جنوری کو اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی۔مقتولہ نے اپنی موت سے قبلسلمان خدادادی پر زیادتی کا  الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہرکن پارلیمنٹ نے دھمکی دی تھی کہ راز فاش ہونے کی صورت میں اسے قتل کر دیا جائے گا۔ زہرا نوید  نے ملزم کے خلاف عدالتی کارروائی کی مگر ماضی میں انٹیلی جنس اداروں میں اعلی منصبوں پر فائز رہنے کے سبب خدادادی نے اپنے ذاتی اثر و رسوخ سے مقدمے کی کارروائی کو معطل کرا دیا تھا ۔فوجداری عدالت نے ملزم سلمان خدادادی کو زیادتی کے مقدمے میں بری کر دیا مگر مقتولہ زہرا کے ساتھ ناجائز تعلق قائم کرنے کے الزام میں 99 کوڑوں کی سزا سنا دی۔واضح رہے کہ سلمان خدادادی 4 مرتبہ ایرانی رکن پارلیمنٹ رہے ہیں جبکہ وہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے مشیر کے طور پر کام کرنے کے علاوہ ملکان شہر میں پاسداران انقلاب کا کمانڈر، اردبیل شہر میں محکمہ انٹیلی جنس کا سربراہ اور مشرقی آذربائیجان صوبے میں انٹیلی جنس کا نائب سربراہ رہ چکا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In