3سالہ بچی سے جنسی زیادتی اور 2بہنوں کے قتل میں ملوث گرودوارے کے55سالہ خدمتگار کوعمر قید اور سزاءموت

3سالہ بچی سے جنسی زیادتی اور 2بہنوں کے قتل میں ملوث گرودوارے کے55سالہ خدمتگار کوعمر قید اور سزاءموت

نئی دہلی(سچ نیوز)لو گوں کے گھروں میں کام کر نے والی خاتون کی 13سالہ اور3سالہ بچی کو قتل کر نے اور3سالہ بچی سے

جنسی زیادتی کر نے والے گرودوارے کے خدمت گار کو عدالت نے عمر قید اور سزائے موت سنائی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال جون میں گرو دوراے کے 55سالہ خدمتگار پروان سنگھ نے ایک گھر میں داخل ہو کر ماں کی غیرموجودگی میں پہلے 13سابچی مہلوک سے زیادتی کرنے کی کوشش کی ناکامی پر اسے موت گھاٹ اتارنے کے بعد اس کی 3سالہ بہن کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا م، پوکسو کورٹ نے دو بچیوں کے قتل اور ایک تین سال کی بچی کی عصمت دری کے جرم میں 55 سال سے زیادہ عمر کے ملزم کو موت اور عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

Exit mobile version