4رکنی میڈیکل بورڈتشکیل,آج نوازشریف کااڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا جائے گا

4رکنی میڈیکل بورڈتشکیل,آج نوازشریف کااڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا جائے گا

روالپنڈی(سچ نیوز)پمزانتظامیہ نے نوازشریف کے طبی معائنے کےلیے4رکنی میڈیکل بورڈتشکیل دےدیاہے۔دنیا نیوز کے مطابق پمزانتظامیہ نے نوازشریف کے طبی معائنے کےلیے4رکنی میڈیکل بورڈتشکیل دےدیاہے، بورڈمیں کارڈیالوجسٹ ڈاکٹرنعیم ملک،میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹرشجی، نیفرالوجسٹ ڈاکٹرسہیل تنویراورگیسٹروانٹرالوجسٹ ڈاکٹرمشہودشامل ہیں میڈیکل بورڈآج نوازشریف کااڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرےگا۔

Exit mobile version