8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آئی ٹی کے امتحان میں فیل ہونے والے نوجوان کو گوگل نے ڈھائی کروڑ روپے تنخواہ پر ملازمت دے دی

آئی ٹی کے امتحان میں فیل ہونے والے نوجوان کو گوگل نے ڈھائی کروڑ روپے تنخواہ پر ملازمت دے دی

30/03/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) آئی ٹی کے امتحان میں فیل ہونے والے نوجوان کو گوگل کی جانب سے ڈھائی کروڑ روپے کی ملازمت پر رکھ لیا گیا ہے۔ 21 سالہ نوجوان عبداللہ خان کا تعلق بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے میرا روڈ سے ہے اور وہ رواں سال ستمبر سے لندن میں اپنی ڈیوٹی سنبھالیں گےبھارتی میڈیا کے مطابق عبداللہ خان نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) میں داخلے کا امتحان دیا تھا لیکن اس میں اسے کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ عبداللہ نے اپنی پڑھائی جاری رکھی اور ساتھ ہی اپنا پروفائل ایک ایسی ویب سائٹ پر ڈال دیا جو پروگرامنگ سے متعلق مقابلوں کا انعقاد کراتی ہے۔ عبداللہ کی پروفائل گوگل کو پسند آئی گئی اور انہوںنے آن لائن انٹرویو کے بعد انہیں اپنے لندن آفس میں نوکری کیلئے منتخب کرلیا۔نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ شوقیہ طور پر پروگرامنگ کے مقابلوں میں حصہ لیتا تھا ، اسے اندازہ نہیں تھا کہ بڑی کمپنیاں اس طرح کی ویب سائٹس سے پروگرامرز کے پروفائل چیک کرتی ہیںعبداللہ کو گوگل کی جانب سے ایک کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے (تقریباً ڈھائی کروڑ روپے پاکستانی) کی سالانہ تنخواہ کا پیکج آفر کیا گیا ہے۔ اس میں ساڑھے 54 لاکھ روپے اس کی بنیادی تنخواہ ہے ، عبداللہ کو 15 فیصد بونس ملے گا جبکہ 58 لاکھ 90 ہزار روپے کا 4 سال تک کیلئے سٹاک آپشن شامل ہے ۔ 21 سالہ نوجوان ابھی کمپیوٹر سائنس کی پڑھائی کر رہا ہے جس کے مکمل ہونے کے بعد وہ رواں سال ستمبر میں گوگل کو جوائننگ دے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In