8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرایا ہے؟ صحافی کے سوال پر بھارتی ایئر وائس مارشل کا ایسا جواب کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے

آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرایا ہے؟ صحافی کے سوال پر بھارتی ایئر وائس مارشل کا ایسا جواب کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے

آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرایا ہے؟ صحافی کے سوال پر بھارتی ایئر وائس مارشل کا ایسا جواب کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے

01/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) بھارت کی تینوں مسلح افواج پاکستان میں دہشتگردوں کے کیمپ پر کی جانے والی کارروائی کے ثبوت فراہم کرنے میں ناکام ہوگئیں ۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ انڈین ایئر فورس نے پاک فوج کا ایف 16 طیارہ مار گرایا ہے لیکن اس حوالے سے بھی وہ کوئی ثبوت فراہم نہیں کرسکے۔بھارت کی تینوں مسلح افواج کے نمائندوں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی ایئر وائس مارشل اے وی ایم کپور نے دعویٰ کیا کہ بدھ کے روز بھارتی ایئر فورس نے پاک فوج کا ایف 16 طیارہ گرایا جو پاکستان کی حدود میں گرا۔ جب ان سے اس دعویٰ کی سچائی کیلئے ثبوت مانگا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس الیکٹرانک نقشہ ہے کہ پاکستان کے ایف 16 ہماری طرف آئے۔ پاکستان نے کارروائی میں ایم آر ایم میزائل استعمال کیا جس کے ٹکڑے راجوری کے مشرق میں پائے گئے ہیں۔ یہ میزائل پاکستان میں صرف ایف 16 ہی لے کر اڑ سکتا ہے اور باقی کسی طیارے کے پاس یہ میزائل لے جانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ پریس کانفرنس کے اختتام پر ایک میزائل کا ٹکڑا بھی دکھایا گیا جو بھارتی فورسز کی جانب سے میڈیا کے سامنے پیش کیا جانے والا واحد ثبوت ہے۔یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ انڈیا ابھی پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی صلاحیتوں سے واقف نہیں ہے ۔ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کرنے والے ایئر مارشل (ر) شاہد لطیف نے ایک جاپانی جریدے دی ڈپلومیٹ کو انٹرویو میں بتایا تھا کہ پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر کو ناقابل یقین حد تک کامیاب کیا ہے کیونکہ اس میں چین کے تیار شدہ ایم آر ایم میزائل استعمال کیے جارہے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In