8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, دسمبر 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج

اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج

06/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: (سچ نیوز) کالعدم تنظیموں کے خلاف ایکشن کیلئے ریاست پرعزم، ایکشن کسی دباؤ کے تحت نہیں پاکستان کے مفاد میں کیا۔ جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت پر پابندی کا فیصلہ جنوری میں ہوا تھا، عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو

دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ 26 سے 28 فروری تک پاکستان اور بھارت میں کافی تناؤ رہا۔ 26 فروری کو بھارتی ایئر فورس نے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، اس کے بعد پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے بھارت کے 2 طیارے مار گرائے۔ بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا جسے بعد میں رہا کر دیا گیا۔

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ نہیں ہو سکا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی اشتعال انگیزی جاری ہے۔ پاکستان نہیں چاہتا کہ خطے کا امن متاثر ہو لیکن افواج پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔

ترجمان پاک فوج نے بھارتی الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ حملے میں پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں تھا لیکن اس کے باجود وزیراعظم نے تحقیقات کی پیشکش کی۔ اب بھارت کی جانب سے ڈوزیئر ملا، اس پر تحقیقات جاری ہیں۔ ڈوزیئر کو متعلقہ وزارت دیکھ رہی ہے۔ کوئی ملوث ہوا تو اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر 2014ء سے عمل جاری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں لیکن جس طریقے سے عملدرآمد ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہو سکا۔ نیشنل ایکشن پلان میں کچھ فنانشل ایشو بھی تھے۔ انہوں نے بتایا کہ جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت پر پابندی کا فیصلہ جنوری میں ہو چکا تھا۔ سسٹم بہتر ہوگا تو اس کا پاکستان کو ہی فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان گزشتہ 15 برس سے جنگ لڑ رہا ہے۔ ہم کسی کے کہنے پر سب کچھ نہیں کر رہے ہیں۔ یہ وقت اکٹھے ہونے کا ہے، اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا۔ پاکستان کو وہاں لے کر جائیں گے جہاں اس کا حق بنتا ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In