8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اجے دیوگن نے اہلیہ کاجول کوکنجوس قراردے دیا

اجے دیوگن نے اہلیہ کاجول کوکنجوس قراردے دیا

اجے دیوگن نے اہلیہ کاجول کوکنجوس قراردے دیا

08/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) ناموربالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت مانتے ہیں کہ انہیں کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی کیونکہ کاجول فضول چیزوں پر پیسے ضائع نہیں کرتی۔اداکاراجے دیوگن اورکاجول نے حال ہی میں ایک ٹی وی شومیں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کہ “آپ دونوں میں سے زیادہ فضول خرچ کون ہے”؟ کے جواب میں اجے دیوگن نے کہا میں زیادہ فضول خرچ ہوں اوراکثرگھرکے لیے کچھ نہ کچھ خریدتا رہتا ہوں۔اجے نے کاجول کو’’کنجوس‘‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ کاجول بالکل بھی فضول خرچ نہیں ہیں، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی جوبیکارچیزوں پرپیسے ضائع نہیں کرتی۔دوسری جانب کاجول سے پوچھا گیا کہ گھرمیں ’’سنگھم‘‘ کون ہے جس پراداکارہ نے کہا کہ گھر میں ’’سنگھم‘‘ اجے دیوگن ہیں کیونکہ اجے جو فیصلہ کرلیتے ہیں پھراس فیصلے کوکوئی نہیں بدل سکتا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In