8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
جتنا رونا ہے رولیں، احتساب نہیں رکے گا: فواد چودھری

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، فواد چودھری

11/10/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:  (سچ نیوز) وزیرِ اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مینڈیٹ کرپٹ نظام کیخلاف ہے، جن بیوروکریٹس نے حکومتی احکامات پر عمل نہیں کرنا وہ گھر چلے جائیں۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات ونشریات فواد چودھری کا پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان تحریکِ اںصاف کا مینڈیٹ کرپٹ نظام کیخلاف ہے، اس لیے عوام نے ہمیں ووٹ دیا، ہم نے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے ہیں، بیوروکریسی کو ہمارے احکامات پر عمل کرنا ہوگا۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہماری واضح لائن ہے کہ حکومتی پالیسیوں پر بیوروکریسی نے عمل کرنا ہے، جو بھی احکامات نہیں مانے گا وہ گھر جائے گا، جن بیوروکریٹس کو حکومت سے اختلاف ہے وہ حکومت سے الگ ہو سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کے جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں لیکن اپوزیشن چاہتی ہے کہ ملک کے لوٹے ہوئے پیسوں کا حساب نہ لیا جائے اور سب مل کر کرپشن یونین بنائیں لیکن ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا اور تسلسل سے جاری رہے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In