8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
احتساب ہوگا، کسی کو ریلیف نہیں دے سکتے: فواد چودھری

احتساب ہوگا، کسی کو ریلیف نہیں دے سکتے: فواد چودھری

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

جہلم: (سچ نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں احتساب کیلئے ووٹ دیا، ہم کسی کو ریلیف نہیں دے سکتے، احتساب ہوگا۔

جہلم میں جلسے سے خطاب میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس عوامی ایشوز نہیں نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہی ہے۔ نواز شریف سے کہہ رہے ہیں کہ وہ بیرون ملک سے اپنے ڈاکٹر بلا لیں، یہ کیسی بات ہے کہ کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا بلکہ لندن جانا ہے۔ سیاست احتساب اور صحت پر نہیں ہونی چاہیے لیکن عوام صحت کے معاملے پر سیاست کی اجازت نہیں دیں گے۔ عوام نے ہمیں احتساب کے لیے ووٹ دیا ہے، ہم ان کو ریلیف نہیں دے سکتے، احتساب ہوگا۔

فواد چودھری نے کہا کہ پہلے قوم نے عمران خان کو ووٹ سے عزت دی، آج پاکستانیوں کو دنیا بھر میں عمران خان کی وجہ سے عزت مل رہی ہے۔ عمران خان کی قیادت میں ترقی کا سفر شروع کیا ہے، پاکستان کو ترقی کی منزل تک لے کر جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت اوراپوزیشن کی کوئی لڑائی نہیں، صرف ایک لڑائی عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا حساب دو۔ آج ان سے حساب مانگنا چھوڑ دیں تو یہ عمران کو نوبل انعام دینے کی بات بھی کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے کبھی عوامی مسائل پر بات نہیں کی، جب بھی اسمبلی اجلاس ہوتا ہے تو سارے نیب کیخلاف آنسو بہاتے ہیں۔ خورشید شاہ کہتے ہیں کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو مقدمہ عمران کیخلاف درج کروائیں گے، خورشید شاہ کو نواز شریف نہیں اپنی جیل جانے کی فکر ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ پوری دنیا میں عمران کے امن کے پیغام کو سراہا گیا۔ عمران کو پوری دنیا میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پوری قوم عمران خان اور افواج کے پیچھے کھڑی ہے۔ پاکستان کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In