8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اداکارہ ماورہ حسین نے غریب نوجوان کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کا اعلان کردیا

اداکارہ ماورہ حسین نے غریب نوجوان کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کا اعلان کردیا

اداکارہ ماورہ حسین نے غریب نوجوان کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کا اعلان کردیا

27/06/2019
0 0
0
شئیرز
25
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (سچ نیوز) لالی ووڈ اداکارہ ماورہ حسین نے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک غریب نوجوان کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔ماریہ احمد نامی خاتون صارف نے ماورہ حسین کی انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے بھائی کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کیلئے مدد کی اپیل کی ۔ اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ میں ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کو سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔ ’ سالگرہ مبارک ہو میرے ہیرو، ہمیشہ ایسے ہی شاندار انسان رہنا جیسا کہ تم اب ہو، آپ کی سالگرہ پر میں دعا گو ہوں کہ یہ سال آپ کیلئے بہت زیادہ پیار، خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔‘

انسٹاگرام@mawrellous

ماریہ کے مطابق ان کے والدین 2005 میں آزاد کشمیر کے زلزلے میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے ۔ وہ اور اس کا بھائی انتہائی مشکل حالات میں بھی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھائی ایک دکان پر ملازمت کرتا ہے جبکہ اور ہوم ٹیوشن بھی پڑھاتا ہے۔ماریہ نے بتایا کہ ’آج میرے بھائی کا داخلہ ملک کی اچھی یونیورسٹی میں ہوا ہے مگر ہم اتنے غریب ہیں کہ داخلہ فیس نہیں ادا کر سکتے، اگر بھائی نے فیس جمع نہ کرائی تو داخلہ ضائع ہو جائے گا اور اس کی پوری زندگی کی محنت پر پانی پھیر جائے گا۔‘ ماریہ نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی فیس کیلئے یہاں درخواست کرنے پر شرمندہ ہیں ۔ انہوں نے ان تمام لوگوں سے رابطہ کرنے کی درخواست کی جو ان کے بھائی کی فیس ادا کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں۔

خاتون فالور کی درخواست پر اداکارہ ماورہ حسین نے فوری جواب دیا اور کہا کہ انہیں یونیورسٹی فیس براہ راست ادا کرنے میں خوشی ہوگی۔ ’ میں آپ کو ڈائریکٹ میسج نہیں کرسکتی اس لیے مجھے اپنی تفصیلات سے آگاہ کردیں جس کے بعد میری ٹیم آپ سے جلد از جلد رابطہ کرے گی‘۔ اداکارہ نے خاتون کو نصیحت کی کہ وہ اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھیں کیونکہ اگر اللہ نے آپ سے کچھ لیا ہے تو وہ اس سے بہتر چیز کے ساتھ آپ کو نوازے گا۔

انسٹاگرام@mawrellous

ماورہ حسین کی جانب سے نوجوان کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کے اعلان کے بعد انہیں خوب سراہا جارہا ہے اور لوگ ان کے اس اقدام کی تعریف کر رہے ہیں۔ جس خاتون نے ماورہ حسین سے مدد کی درخواست کی تھی وہ شاید اداکارہ کے اس اعلان سے ابھی تک واقف نہیں ہے اس لیے اس نے اردو زبان میں دوبارہ بھی اداکارہ کی پوسٹ پر اپنی درخواست کو  پوسٹ کیا تھا۔ یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ ماورہ حسین کا مدد کی طالب خاتون سے رابطہ ہوا ہے یا نہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In