8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, فروری 16, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اداکار سورج پنچولی نے اداکارہ جیا خان کی خودکشی پر خاموشی توڑ دی

اداکار سورج پنچولی نے اداکارہ جیا خان کی خودکشی پر خاموشی توڑ دی

اداکار سورج پنچولی نے اداکارہ جیا خان کی خودکشی پر خاموشی توڑ دی

13/11/2018
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز)بولی وڈ اداکار سورج پنچولی نے اپنی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ جیا خان کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر برسوں بعد خاموشی توڑ دی ہے۔خیال رہے کہ جیا خان نے 2013 میں خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کرلی تھی اور اپنے آخری خط میں سورج پنچولی پر زندگی تباہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج پنچولی نے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ میں اپنے خلاف 2013 سے چل رہے جیا خان خودکشی کیس پر بات کی۔اداکار کے خلاف رواں سال کے آغاز میں جیا خان کی خودکشی پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔سورج پنچولی نے لکھا کہ وہ اس بارے میں کیس کے خاتمے پر بات کرنا چاہتے تھے مگر چونکہ مقدمہ توقعات سے زیادہ لمبا ہوگا تو انہوں نے اپنے خیالات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا فیصلہ کیا۔اداکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے عدالت میں مقدمے کا سامنا تحمل اور احترام سے کیا، انہیں ایک قاتل، مجرم اور تشدد کرنے والا کہا گیا، جس نے انہیں اور خاندان کو افسردہ کردیا، مگر توقع ہے کہ مقدمے کا اختتام انصاف کے ساتھ ہوگا۔اداکار نے اس مشکل میں ان کا ساتھ دینے الوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جب یہ کیس شروع ہوا تو وہ بہت کم عمر تھے اور زندگی کو سمجھنے کی کوشش کررہے تھے میں کسی کو برا بھلا کہنے پر الزام نہیں دے سکتا کیونکہ میڈیا نے انہیں میری شخصیت کو ایسے ہی دکھایا تھا، مگر میں عفریت نہیں جیسا مجھے دکھایا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ کسی کو بدترین سمجھنا بہت آسان ہے مگر خود کو بے گنا ثابت کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ اس کے لیے ایک طریقہ کار پر عمل کرنا ہوتا ہے۔ان کے بقول اس مقدمے کے حوالے سے الزامات اور تصورات ہیں مگر انہیں ثابت نہیں کیا جاسکا، میں ہمیشہ سے اپنے والدین کو سرخرو کرنا چاہتا تھا، میں ہمیشہ سے ایک اچھا بیٹا بننے کی کوشش کرتا رہا ہوں اور گزشتہ 6 سال کے دوران میں نے اس خواب کی تعبیر کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In