8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ارباز خان نے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ارباز خان نے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ارباز خان نے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

27/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز)ملائیکا اروڑا کے سابق شوہر ارباز خان بھی گزشتہ چند ہفتوں سے خود سے 20 سال کم عمر اداکارہ اور ماڈل سے تعلقات کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔گزشتہ چند ماہ سے خبریں تھیں کہ 51 سالہ ارباز خان کے 29 سالہ اٹلی کی ماڈل اور اداکارہ جورجیا ایں ڈریانی کے ساتھ تعلقات ہیں۔ان دونوں کو متعدد بار بھارت میں ایک ساتھ بھی دیکھا گیا، یہاں تک جورجیا اینڈریانی کو ارباز خان کے بیٹے ارہان خان سمیت خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ بھی دیکھا گیا۔تاہم اب ارباز خان نے بھی اس حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کے اور جورجیا اینڈریانی کے درمیان تعلقات فی الحال نئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ارباز خان نے اعتراف کیا کہ ان کے خود سے 20 سال کم عمر ماڈل اور اداکارہ کے ساتھ تعلقات ہیں، تاہم انہوں نے ابھی مستقبل کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ارباز خان کے مطابق وہ اٹلی کی اداکارہ کے ساتھ تعلقات میں کوئی جلدی نہیں چاہتے، اس لیے ابھی وہ ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے ایک ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔انہوں نے جورجیا اینڈریانی کی تعریف کرتے ہوئے مستقبل میں ان سے منگنی یا شادی کے حوالے سے بات کرنے سے بھی گریز کیا۔ارباز خان نے اٹلی کی ماڈل اور اداکارہ سے تعلقات کا اعتراف ایک ایسے وقت میں کیا ہے، جب کہ گزشتہ ہفتے ان کی سابق اہلیہ 45 سالہ ملائیکا اروڑا کو ایک بار پھر ارجن کپور کے ساتھ دیکھا گیا۔واضح رہے کہ ارباز خان اور ملائیکا اروڑا نے مئی 2017 میں باقائدہ طلاق ہوگئی تھی، تاہم دونوں کو اپنے بیٹے کے ساتھ متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا۔دونوں نے 2016 میں علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا، دونوں نے 1998 میں شادی کی تھی جب کہ انہیں ایک 14 سالہ بیٹا بھی ہے۔ملائیکا اروڑا نے چند دن قبل ہی اپنی 45 ویں سالگرہ منائی اور اس دوران انہیں خود سے 18 سال چھوٹے اداکار ارجن کپور کے ساتھ بھی دیکھا گیا۔ملائیکا اروڑا اور ارجن کپور کے درمیان تعلقات کی خبریں بھی گزشتہ چند ماہ سے جاری ہیں، تاہم تاحال دونوں نے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In