8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اسحاق ڈار نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،پی ٹی آئی کو لاقانونیت اور ’’قانونیت‘‘ کا فرق ہی معلوم نہیں :سینیٹر پرویز رشید

اسحاق ڈار نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،پی ٹی آئی کو لاقانونیت اور ’’قانونیت‘‘ کا فرق ہی معلوم نہیں :سینیٹر پرویز رشید

اسحاق ڈار نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،پی ٹی آئی کو لاقانونیت اور ’’قانونیت‘‘ کا فرق ہی معلوم نہیں :سینیٹر پرویز رشید

05/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہاسحاق ڈار نے پاکستان کی خدمت کی ہے، انہوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،اگر پی ٹی آئی والے اسحاق ڈار کی معیشت کے لیے خدمات لاقانونیت سمجھتے ہیں تو انہیں قانونیت اور لاقانونیت کا فرق معلوم نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ  اسحاق ڈار کے دور وزارت میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے تھے جو سٹیٹ بنک نے خواب میں بھی نہ دیکھے ہوں گے، اسحاق ڈار نے پاکستان کی ڈوبتی اقتصادیات کو مضبوط بنایا، ان کے دور میں سٹاک ایکسچینج 50 ہزار پوائنٹس عبور کر گئی تھی۔سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی خدمات کو دنیا نے تسلیم کیا ہے، انٹرنیشل ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کو بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کا کہا تھا، ہماراجی ڈی پی  تین فیصد سے آگے نہیں بڑھا تھا، اسحاق ڈار اسے  5.8 فیصد پر لے کر گئے جو ایک بڑا کارنامہ تھا۔پاکستان تحریک انصاف  کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں جی ڈی پی کی شرح 5.8 سے بھی نیچے چلی گئی ہے، حکومت کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہو چکے ہیں، سٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا ہے، اسحاق ڈار کے زمانے میں لوگوں کو سستی بجلی اور سستی گیس ملتی تھی جبکہ اس حکومت نے بجلی اور گیس مہنگی کر دی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In