8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اسرائیل نے 14مسافروں سے بھرا روسی فوج کا جہاز مار گرایا اور اسکے بعد ایسا اعلان کردیا کہ دنیا حیران رہ گئی

اسرائیل نے 14مسافروں سے بھرا روسی فوج کا جہاز مار گرایا اور اسکے بعد ایسا اعلان کردیا کہ دنیا حیران رہ گئی

اسرائیل نے 14مسافروں سے بھرا روسی فوج کا جہاز مار گرایا اور اسکے بعد ایسا اعلان کردیا کہ دنیا حیران رہ گئی

19/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

دمشق (سچ نیوز )اسرائیل نے روس کا فوجی طیارہ مار گرایا جس میں سوار 14افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق پیر کو روسی فوجی طیارہ شامی شہر لاذقیہ کے قریب واقع روسی فضائی اڈے پر واپس جا رہا تھا جب ساحل سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر یہ واقعہ پیش آیا۔روس کی طاس نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے ایف 16 جیٹ طیاروں کے لاذقیہ میں شامی اہداف پر حملے کے دوران روسی فوجی طیارہ آئی ایل-20 شامی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گیاجس کے بعد پتہ چلا کہ روسی طیارے کو روسی طیارے کو شام کے دفاعی نظام نے نشانہ بنا یا تاہم روس نے الزام عائد کیا کہ اسرائیل کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔دوسری جانب اسرائیلی فضائیہ نے اس واقعے پر افسردگی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ روسی طیارہ شام کے اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم نے گرایا۔

اس سے قبل روس کی وزارت دفاع کا کہناتھا کہ اسرائیل کے جنگی جہازوں نے پیر کو آئی ایل-20 طیارے کو شامی دفاعی نظام کے دائرے کی جانب دھکیلا اور وہ ماسکو کو شام میں اہداف کو نشانہ بنانے کے بارے میں زیادہ واضح انداز میں مطلع کرنے میں ناکام رہا۔روس نے کہا ہے کہ اسے فضائی کارروائی سے صرف ایک منٹ پہلے وارننگ دی گئی تھی اور یہ فضائی نگرانی کے طیاروں کو راستے سے ہٹانے کے لیے ناکافی وقت ہوتا ہے۔بیان کے مطابق اسرائیل نے جان بوجھ کر علاقے میں بحری جہازوں اور طیاروں کے لیے ایک خطرناک صورتحال پیدا کی اور اسرائیلی پائلٹس نے روسی جہاز کو کور کے طور پر استعمال کرتے ہوئے اسے شامی دفاعی نظام کے راستے میں لے آئے۔

ادھر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسرائیلی فضائیہ نے کہا کہ روس کے ائیر کریو ممبرز کی ہلاکت پر افسردہ ہیں جو شام کے اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم نے مار گرایا ۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے بشار الاسد کی حکومت کو اس واقعے کا ذمہ دار قرار دے دیا ۔انہوں نے کہا کہ اس افسوسناک واقعے پر اسرائیل نے ایران اور حوثی باغیوں پر بھی الزام عائد کردیا ۔ان کا کہناتھا کے رات کے وقت اسرائیل نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کیے جہاں سے خطرناک ہتھیار حزب اللہ کو منتقل کیے جا رہے تھے ،ان ہتھیاروں سے اسرائیل پر حملہ کیا جانا تھا ۔اسرائیلی فضائیہ نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ شام کے اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم کی غلطی کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ۔انہوں نے بتا یا کہ جب شامی اینٹی ائیر کرافٹ نے روسی طیارے پر حملہ کیا تو اسرائیلی طیارے اپنی حدود میں تھے ۔جب روسی طیارے پر حملہ کیا گیا تو وہ آپریشن کی جگہ پر موجود نہیں تھے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے اسرائیل روس کے ساتھ تمام معلومات کا تبادلہ کرے گا تاکہ اس حملے کے حوالے سے حقائق کی تصدیق کی جا سکے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In