8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کا کنٹرول روم کا دورہ

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کا کنٹرول روم کا دورہ

15/10/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:  (سچ نیوز ) چیف الیکشن کمشنرسردار رضا نے کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ملک بھر میں جاری پولنگ کے عمل کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ چیف الیکشن کمشبر کو انتخابی شکایات سے متعلق بریفنگ دی گئی اور سعد رفیق کے بیان سے متعلق آگاہ بھی کیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنرسردار رضا نے کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ٹی نے چیف الیکشن کمشنرکو آئی-ووٹنگ پربریفنگ دی۔ انھوں نے بتایا کہ بحرین سے پاس کوڈ کی شکایت پرمعلومات فراہم کی گئیں، اب تک 2800 تارکین وطن نے ووٹ کاسٹ کیے، پی بی 35مستونگ سے ایک سمندر پار پاکستانی نے ووٹ کاسٹ کرلیا۔

ترجمان الیکشن کمشن کے مطابق 10 شکایات موصول ہوئیں جس پر متعلقہ آراوز کواحکامات جاری کر دیئے، انھوں نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنرکو سعد رفیق کے بیان سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ سعد رفیق نے کہا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیے گئے جس پر ترجمان نے موقف دیا کہ تارکین وطن زائدالمیعاد پاسپورٹ پربھی خود کو رجسٹرڈ کرا سکتے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In