8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جنوری 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی مخالفت کے باوجود پاکستان کی 3 قرار دادیں منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی مخالفت کے باوجود پاکستان کی 3 قرار دادیں منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی مخالفت کے باوجود پاکستان کی 3 قرار دادیں منظور

10/11/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (سچ نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی تین قرار دادیں منظور کرلی ہیں۔ یہ قراردادیں ہتھیاروں کا سد باب کرنے والی کمیٹی میں پیش کی گئی تھیں جو بھاری اکثریت سے منظور ہوئی ہیں۔ خطے میں روایتی ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق قرارداد 189 ممالک کی حمایت سے منظور ہوئی۔پاکستان نے روایتی اور غیر روایتی اسلحے کی روک تھام، خطے اور علاقائی سطح پر ہتھیاروں کے سدباب اور اس تناظر میں اعتماد کو فروغ دینے والے اقدامات سے متعلق قرار دادیں پیش کی تھیں ۔پاکستان کی قرار دادوں میں خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ ختم کرنے پر زور دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ عالمی امن کی کوششوں کی کامیابی کیلئے ہتھیاروں کی دوڑ روکنا ناگزیر ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہتھیاروں کے سدباب کے لیے پاکستان کی قراردادیں عالمی کوششوں کو مزید فروغ دیں گی۔ قراردادوں کا بھاری اکثریت سے پاس ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ عالمی برادری پاکستانی موقف کی حمایت کرتی ہے۔

ہتھیاروں کا سد باب کرنے والی کمیٹی میں بھارت واحد ملک تھا جس نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قراردادوں کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In