کراچی (سچ نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ناکام ہوگیا ہے،چیف الیکشن کمشنرمستعفی ہوجائیں۔جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میں بتاو¿ں گا کہ اپوزیشن کیاہوتی ہے،الیکشن کمیشن ناکام ہوگیا ہے،چیف الیکشن کمشنرمستعفی ہوجائیں،اس وقت پارلیمانی فورم کونہ چھوڑیں،ہم ان نتائج کوتسلیم نہیں کرتے ہیں۔