8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکا عالمی برادری میں شدید تنہائی کا شکار ہو چکا،بدلتے عالمی حالات میں ایرانی عوام کو کسی مشکل یا کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا:حسن روحانی

امریکا عالمی برادری میں شدید تنہائی کا شکار ہو چکا،بدلتے عالمی حالات میں ایرانی عوام کو کسی مشکل یا کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا:حسن روحانی

امریکا عالمی برادری میں شدید تنہائی کا شکار ہو چکا،بدلتے عالمی حالات میں ایرانی عوام کو کسی مشکل یا کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا:حسن روحانی

15/07/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (سچ نیوز) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا عالمی برادری میں شدید تنہائی کا شکار ہو چکا ہے، ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے معاملے میں امریکا اس قدر الگ تھگ ہو کر رہ گیا ہے، جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ایرانی میڈیا کے مطابق  صحافیوں سے خطاب میں ایرانی صدر  حسن روحانی نے کہا کہ اس غیر قانونی اقدام کی وجہ سے امریکا کے اتحادی بھی اس سے دور چلے گئے ہیں، امریکا کے غیر قانونی اقدامات کے باعث اس کے اپنے اتحادیوں نے اسے چھوڑ دیا ہے۔ ایرانی صدر نے مزید کہا کہ ان کی حکومت عوام کو یقین دلاتی ہے کہ انہیں بدلتے ہوئے عالمی حالات کے باعث ملک میں توانائی، ٹرانسپورٹ، بنیادی ضروریاتِ زندگی اور پیداوار کے بارے میں کسی مشکل یا کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔واضح رہے کہ ایرانی صدر کی صحافیوں سے گفتگو ٹی وی پر براہِ راست نشر کی گئی جس کا مقصد بظاہر ایرانی عوام کے ان خدشات کا ازالہ کرنا تھا جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ 2015ء میں طے پانے والا جوہری معاہدہ ختم کرنے اور اقتصادی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے اعلان کے باعث بڑھ رہے ہیں۔یہ بھی یاد رہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے اعلان کے بعد سے ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی آئی ہے اور ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاج نے زور پکڑا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا کے ساتھ 2015ء کے ایران معاہدے پر دستخط کرنے والی دیگر پانچ عالمی طاقتوں برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس اور چین نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اقدام کے برعکس معاہدے پر عمل جاری رکھیں گے۔ ایرانی حکومت اور ان پانچوں ملکوں کے حکام کے درمیان امریکا کے بغیر جوہری معاہدے پر عمل جاری رکھنے کی تفصیلات اور طریقہ کار طے کرنے کے لیے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In