واشنگٹن (سچ نیوز)امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی خبرایجنسی کاکہناہے کہ چھوٹاٹوئن انجن مسافرطیارہ کنگ ایئر350ٹیکساس میں کریش ہوا،ٹیک آف کرتے ہی طیارے کاایک انجن خراب ہوگیا اور ہینگرمیں جاگرا،جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔