8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکہ نے حماس کے نائب صدر اور معروف خاتون رہنما کو اشتعال انگیزی اور وحشیانہ جرائم کا مرتکب ٹھہرا دیا

امریکہ نے حماس کے نائب صدر اور معروف خاتون رہنما کو اشتعال انگیزی اور وحشیانہ جرائم کا مرتکب ٹھہرا دیا

امریکہ نے حماس کے نائب صدر اور معروف خاتون رہنما کو اشتعال انگیزی اور وحشیانہ جرائم کا مرتکب ٹھہرا دیا

14/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

(سچ نیوز)امریکہ نے حماس کے سیاسی شعبے شعبے نائب صدر صالح العاروری اور سرکردہ فلسطینی خاتون رہنماء احلام تمیمی کے خلاف اشتعال انگیز موقف اختیار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مشرق وسطیٰ کیلئے امریکی خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے ایک بیان میں حماس کے نائب صدر کو وحشیانہ جرائم کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔گرین بیلٹ نے ٹویٹر پرپوسٹ ایک اشتعال انگیز بیان میں لکھا کہ دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے میں اسرائیل اور امریکا کی مدد کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ صالح العاروری کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کی مالی مدد کی جائیگی۔امریکی مندوب گرین بیلٹ نے کہا کہ سابق اسیرہ احلام تمیمی کے بارے میں امریکیوں کو علم ہونا چاہئے، وہ حماس کی ایک دہشت گرد رکن ہے جس نے 7 بچوں سمیت 15 افراد کو قتل کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In