8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکہ کا سعودی سرمایہ کاری کونسل میں شرکت سے انکار

امریکہ کا سعودی سرمایہ کاری کونسل میں شرکت سے انکار

امریکہ کا سعودی سرمایہ کاری کونسل میں شرکت سے انکار

23/10/2018
0 0
0
شئیرز
14
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(سچ نیوز ) امریکہ نے سعودی سرمایہ کاری کونسل میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا فیصلہ سعودی امریکہ نے صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کے پیش نظرکیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ امریکی سیکرٹری خزانہ سٹیون منچن نے سعودی عرب کی جانب سے منعقد عالمی سرمایہ کاری کونسل میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے ،تاہم سعودی عرب پر متوقع امریکی پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔امریکی سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ جمال خشوگی کی موت پر سعودی عرب کے پاس معلومات اچھی ہیں لیکن یہ ناکافی ہیں۔واقعہ کے بارے میں برطانوی وزیر برائے بریگزٹ امور ڈومینیک راب کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں سعودی وضاحت غیر تسلی بخش ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت خشوگی کے قتل میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In