8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکہ کا فلسطینی امور کے دفتر کو متنازع سفارت خانے میں ضم کرنے کا اعلان

امریکہ کا فلسطینی امور کے دفتر کو متنازع سفارت خانے میں ضم کرنے کا اعلان

امریکہ کا فلسطینی امور کے دفتر کو متنازع سفارت خانے میں ضم کرنے کا اعلان

20/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (سچ نیوز)امریکہ کے سیکریٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو نے بیت المقدس (یروشلم) میں قائم فلسطین کے امور سے متعلق دفتر کو اپنے متنازع سفارت خانے میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکی قونصل جنرل کو ماضی میں فلسطینیوں سے معاملات نمٹانے کے لیے الگ دفتر قائم کیا گیا تھا جس کو اب سفارت خانے کے اندر فلسطینی امور یونٹ میں تبدیل کردیا جائیگا۔ امریکہ واحد بڑی طاقت ہوگی جو فلسطینیوں کے حوالے سے بغیر کسی خاص نمائندہ دفتر کے رہ جائے گا۔فلسطین لبریشن آگنائزیشن (پی ایل او) نے اس اقدام کی فوری طور پر مذمت کی ہے ۔ امریکی سیکریٹری خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ ہمارے کام کو دنیا بھر میں موثر اور بہتر بنانے کی ہماری عالمی کوششوں کی جانب اقدام کے طور پر کیا گیا ہے، یہ یروشلم، مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے ساتھ امریکی پالیسی میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ امریکہ نے اسرائیلی اور فلسطینیوں کے درمیان امن معاہدے کو کیسے عملی شکل دی جائے اس حوالے سے کوئی پوزیشن نہ لینے کے فیصلے کو جاری رکھا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ پائیدار اور عملی امن حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے جو اسرائیل اور فلسطین کے شاندار مستقبل کیلئے ضروری ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In