8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکہ کے خلاف معاشی جنگ، چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایسی خبر آگئی کہ امریکیوں کے ہوش اُڑجائیں گے

امریکہ کے خلاف معاشی جنگ، چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایسی خبر آگئی کہ امریکیوں کے ہوش اُڑجائیں گے

امریکہ کے خلاف معاشی جنگ، چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایسی خبر آگئی کہ امریکیوں کے ہوش اُڑجائیں گے

11/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(سچ نیوز)امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ ایک عرصے سے جاری ہے۔ کبھی امریکا وار کرتا ہے تو کبھی چین کاروائی کرتا ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کی درآمدات پر اب تک اربوں ڈالر کے اضافی ٹیکس لگا چکے ہیں۔ دوسرے کی معیشت کو کمزور کرنے اور اپنی معیشت کو بچانے کی یہ جنگ بہت طول کھینچ گئی ہے، مگر اب چین نے ایک انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے نتیجے میں توقع ہے کہ بات کسی ایک جانب ضرور لگ جائے گی۔امریکی ٹی وی بلومبرگ نے دعوٰی کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی جنگ کے عین بیچ میں چین نے اربوں ڈالر کے سکیورٹی بانڈ بیچنے کی تیاری کرلی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں تین ارب ڈالر کے بانڈ پانچ سال، 10سال اور 30 سال کے لئے جاری کیے جائیں گے ۔ چینی ماہرین اقتصادیات توقع کر رہے ہیں کہ اس اقدام کے نتیجے میں چین کے پاس مزید اتنے ڈالر آ جائیںگے کہ امریکا کے اقتصادی حملوں کا مقابلہ بہت طور پر کیا جا سکے گا۔دوسری جانب کچھ ماہرین اقتصادیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ چین کی تجارتی جنگ کے نتیجے میں چینی کرنسی کی قدر میں کمی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ مارکیٹ کے عدم استحکام کے باعث عین ممکن ہے کہ سرمایہ کار چینی بانڈز کی خریداری کے لئے پہلے جیسی گرمجوشی کا مظاہرہ نہ کر سکیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In