8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکی اداکارہ کا متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی گئی

امریکی اداکارہ کا متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی گئی

امریکی اداکارہ کا متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی گئی

20/10/2018
0 0
0
شئیرز
23
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ (سچ نیوز)مصری ایئر لائن (ایجپٹ ایئر) نے اپنے ان فلائٹ میگزین کے تازہ ایڈیشن میں امریکی اداکارہ ڈریو بیری مور کے انٹرویو پر اختلافی اداریہ شائع ہونے پر اس کی ترسیل کو روک دیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق ایئر لائن کا کہنا تھا کہ ان کے اشاعتی ادارے الاحرام ایڈورٹائزنگ ایجنسی سے معاہدہ ہوا کہ وہ اکتوبر کے مہینے کے میگزین کی مزید کاپی نہیں چھاپیں گے۔ایئر لائن کے ایک عہدیدار نے میڈیا سے بات کرنے کی اجازت نہ ہونے پر نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ انہوں نے ایئرلائن کے طیاروں میں رکھی جانے والی میگزین کی کاپیوں کو بھی ہٹا دیا ہے۔دریں اثناء مصری پرواز نے الاحرام ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو متنازع مواد بالخصوص امریکی اداکارہ کے حوالے سے اداریہ شائع کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ان کے مطابق اس اداریے میں ہجے اور زبان کی قواعد کی غلطیاں بھی موجود تھیں۔اداریے میں بتایا گیا تھا کہ ڈریو بیری مور اپنے ازدواجی تعلقات میں غیر مستحکم ہیں جس کی وجہ سے انہیں مختلف طلاقیں ہوئی ہیں۔اداریے میں ڈریو بیری مور کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کی زندگی کا مقصد اب صرف اپنے بچوں کی دیکھ بھال ہے۔ان کے تعارف میں کہا گیا کہ ’خوبصورت امریکی ہالی ووڈ کی اداکارہ غیر معینہ مدت تک کے لیے چھٹیوں پر رہنے اور اپنے بچوں کی پرورش کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔واضح رہے کہ امریکی اداکارہ کے متنازع انٹرویو پر شائع ہونے والا اداریہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہوگیا تھا۔ڈریو بیری مور کے نمائندے کا کہنا تھا انہوں نے یہ انٹرویو دیا ہی نہیں تھا۔مصری ایئرلائن کا کہنا تھا کہ یہ ایک پروفیشنل میگزین انٹرویو ہے‘ جبکہ اداریے کی لکھاری کا کہنا تھا کہ ’یہ بالکل اصلی انٹرویو ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In