8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکی نژاد پاکستانی نے ڈیم فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کو پتہ چلا تو انہوں نے کیا کہا؟ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آ گئی

امریکی نژاد پاکستانی نے ڈیم فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کو پتہ چلا تو انہوں نے کیا کہا؟ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آ گئی

امریکی نژاد پاکستانی نے ڈیم فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کو پتہ چلا تو انہوں نے کیا کہا؟ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آ گئی

09/09/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ڈیم فنڈز میں عطیہ دینے کی اپیل کے بعد بیرون ملک سے فنڈ جمع کرنے کی ذمہ داری سینیٹر فیصل جاوید کو سونپ دی ہے جن کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری نے ایک ارب ڈالر عطیہ دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈیم فنڈ ز جمع کرنے کیلئے پارٹی رہنماو¿ں کو اہم ٹاسک تفویض کر دیئے ہیں اور اب سینیٹر فیصل جاوید بیرون ملک جا کر ڈیم کیلئے فنڈ ریزنگ کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم عمران خان کو بتایا کہ امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی شہری وزیراعظم کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ایک ارب ڈالرعطیہ کرنا چاہتا ہے جس پر وزیراعظم عمران خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے جذبے کو سراہا۔دوسری جانب بیرون ملک پاکستانی سفارت خانے بھی ڈیم فنڈ کے حوالے سے فعال ہو گئے ہیں اور بنکاک و کینیڈا سمیت کئی ملکوں میں پاکستانی سفارتخانوں نے پریس ریلیز جاری کئے ہیں جن میں ڈیم فنڈز کے اکاﺅنٹس کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔بیرون ملک پاکستانیوں نے وزیر اعظم کے ڈیم کیلئے چندہ دینے کی اپیل کو خوش آمدید کہتے ہوئے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In