8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’’ انڈر سٹینڈنگ چائنہ ‘‘ کے زیر اہتمام پاکستانی صحافیوں کے وفد کا چینی سٹیٹ کونسل اور چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے دفاتر کا دورہ

’’ انڈر سٹینڈنگ چائنہ ‘‘ کے زیر اہتمام پاکستانی صحافیوں کے وفد کا چینی سٹیٹ کونسل اور چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے دفاتر کا دورہ

’’ انڈر سٹینڈنگ چائنہ ‘‘ کے زیر اہتمام پاکستانی صحافیوں کے وفد کا چینی سٹیٹ کونسل اور چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے دفاتر کا دورہ

18/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز ) پاک چین تعلقات کے فروغ کی تنظیم ’’ انڈر سٹینڈنگ چائنہ ‘‘ کے زیر اہتمام پاکستانی صحافیوں کے وفد نے چینی سٹیٹ کونسل اور چائنا کنسٹرکشن کارپوریشن کا دورہ کیا ۔ چینی حکام نے پاکستانی وفد کو سی پیک اور پاک چائنا تعلقات بارے تفصیلی آگاہ کیا۔ چینی حکام کا کہناتھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقتی مصلحتوں اور سیاست کے تغیرات سے بالا تر ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے 5روزہ دورے پر گئے پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کے 13رکنی وفد نے مصروف دن گزارا۔وفد نے چینی سٹیٹ کونسل کی ترجمان ژی یان شون سے ملاقات کی ۔ ترجمان کا کہناتھا کہ سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کی زندہ علامت ہے ، یہ منصوبہ مستقبل میں خطے میں ہونے والی عظیم مثبت تبدیلیوں کا باعث بنے گا۔ ترجمان سٹیٹ کونسل کا مزید کہنا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سی پیک کے فوائد مزید ظاہر ہوں گے اور تمام غلط فہمیاں خود بخود دور ہوجائیں گی ۔ پاکستان کی موجودہ حکومت کے تحت سی پیک کو فروغ اور مزید منصوبے سامنے آئیں گے ۔ مزید برآں پاکستانی صحافیوں کے وفد نے چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے دفتر کا بھی دورہ کیا ، کارپوریشن کے وائس پریذیڈنٹ فانگ لی کا گانگ نے کارپوریشن کے مرکزی دفتر میں وفد کا استقبال کیا۔ فانگ لی کا گانگ کا کہناتھا کہ پاکستان میں چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کی 8کمپنیاں کام کررہی ہیں اور اس کی مجموعی سرمایہ کاری 8ارب ڈالر سے بھی زائد ہے۔ سی پیک منصوبوں میں کراچی سرکلر ریلوے اور ایم ایل ون جیسے بڑے منصوبے شامل ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں جاری منصوبوں میں کارپوریشن کے زیر اہتمام 8ہزار افراد پر مشتمل عملہ کام کر رہا ہے جس میں 90فیصد پاکستانی ہیں ۔ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان میں کارپوریشن کے ایگزیکٹو جنرل مینیجر وانگ لی بھی اس موقع پر موجود تھے،’’ انڈر سٹینڈنگ چائنہ ‘‘ تنظیم کے آرگنائزر ظفرالدین محمود نے کارپوریشن حکام کی طرف سے پرتپاک خیر مقدم پر انکا شکریہ ادا کیا۔ وفد کے ارکان کا کہناتھا کہ موجود ہ حالات میں پاکستانی صحافیوں کا دورہ چین سی پیک بارے غلط فہمیوں کو دور کرنے میں مدد گارثابت ہوگا۔ وفد میں سہیل وڑائچ، ہارون الرشید ، ارشاد عارف ، حبیب اکرم ، سلیم بخاری اور شعیب بن عزیز ، نذیر لغاری، خوشنود علی خان ، مجاہد بریلوی ، بیازد خان، عامر خان ، ظفرالدی محمود اور منصور آفاق بھی شامل ہیں ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In