8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
انڈیا میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم، چین کا ایسا منہ توڑ جواب کہ مودی کو بھی رونا آجائے

انڈیا میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم، چین کا ایسا منہ توڑ جواب کہ مودی کو بھی رونا آجائے

انڈیا میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم، چین کا ایسا منہ توڑ جواب کہ مودی کو بھی رونا آجائے

20/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (سچ نیوز) مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی حمایت یافتہ قرار داد رکوانے کے بعد بھارت میں چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے۔ بھارت میں ٹوئٹر پر بائیکاٹ چائنہ کے نام سے ہیش ٹیگ گزشتہ کئی روز سے چل رہا ہے لیکن اب ایک چینی اخبار نے بھارتیوں کی اس مہم کا ایسا منہ توڑ جواب دے دیا ہے کہ مودی کو بھی یقین نہ آئے۔چین کے اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنے ایک بلاگ میں لکھا ہے کہ ہندوستان چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا متحمل نہیں ہوسکتا ، پہلے بھی کئی بار ایسی کوشش کی گئی جو ناکام رہی ۔ اخبار نے لکھا ہے کہ چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھارت میں اس لیے کامیاب نہیں ہوسکتی کیونکہ اس کی پیداواری صلاحیت انتہائی کم ہے۔ ’ آپ کو اچھا لگے یا نہ لگے لیکن بھارتیوں کو چین کا سامان استعمال کرنا ہی پڑے گا کیونکہ بھارت مصنوعات کی پیداوار میں اتنا خود کفیل نہیں ہے‘۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In